249۔ عبرت

قَدْ بُصِّرْتُمْ اِنْ اَ بْصَرْتُمْ۔ (نہج البلاغ حکمت ۱۵۷) اگر تم دیکھو تو تمھیں دکھایا جا چکا ہے۔ انسان کو خلقت کے ساتھ ساتھ نجات و سعادت کی راہیں بتا دی گئیں۔ کبھی فطرت کی صورت میں اور کبھی اللہ کے پیغمبر کے ذریعے اسے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انسان نے ہوش سنبھالا تو … 249۔ عبرت پڑھنا جاری رکھیں